محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ضلع شانگلہ کے زیر انتظام (زنانہ) سکولوں میں درجہ ذیل آسامیاں ایک سالہ Contract/Adhoc کی بنیاد (School Based) پر کرنے کیلئے ضلع شانگلہ کے سکونتی اہل امیدواروں سے مجوز و فارم پر مورخہ 2021-12-15 تک درخواستیں مطلوب ہیں درخواست فارم ETEA کی ویب سائٹ (https://etea.edu.pk) پر دستیاب ہے۔ مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں، بنائی جانے والی دستاویزات اور حاصل کر دو استاد پر غور نہیں کیا جائے گا۔
(الف) تعلیمی شرائط اور عمر کی تفصیل
1 پرائمری سکول ٹیچر (PST)
ایسی بھی تسلیم شد و یو نیورسٹی سے بیچلر گری۔
(BPS-12)
سلیکشن اور تقرری کے بعد 9 ماہ کی لازمی ٹرینگ حکومتی اداروں RDPC/DPD سے حاصل کرتی ہوگی۔
(ب) سلیکشن کر ایٹر یا اساتذہ کے سلیکشن کیلئے کا بیر یا درج ذیل ہے۔ کل 200 نمبرات کی تقسیم اس طرح سے کی جائیگی۔
(1) سکر ینگ ٹیسٹ بذریعہ TEA = 100 نمبر
(ب) تعلیمی قابلیت = 100 نمبر جس کی مزید تقسیم اس طرح ہو گی ۔
0 Comments