jobs in Punjab assembly

jobs in Punjab assembly
jobs in Punjab assembly 
 

قومی اسمبلی میں خالی آسامیوں پر درخواستیں مطلوب ہیں

 1/ڈیٹا انٹری آپریٹر

15-BPS

b ) کسی تسلیم شدہ بورڈ سے گریجویشن ، متعلقہ فیلڈ میں کم از کم تین (3) سال کا تجربہ ؛ اور اردو اور [a انگلش پروگرامنگ کا علم ، مہارت اور ٹائپنگ رفتار 40 الفاظ فی منٹنمبر شمار

2/اشینو گرافر

14-BPS

a) ) کسی تسلیم شدہ بورڈ سے گریجویشن (b) ٹائپنگ کی رفتار انگلش اور اردو کم از کم 35 الفاظ فی منٹ ( C ) شارٹ ہینڈ کی رفتار کم از کم 80 الفاظ فی منٹ ؛ اور کسی مستند ادارے سے کمپیوٹر میں تین (3) ماہ کا آفس آٹومیشن سرٹیفکیٹ ۔

3/پروف ریڈر

14-BPS

کسی تسلیم شدہ بورڈ سے گریجویشن، متعلقہ فیلڈ میں کم از کم تین (3) سال کا تجربہ ہو۔

4/ٹیلی فون آپریٹر

14-BPS

کسی تسلیم شدہ بورڈ سے ہائر سیکنڈری سکول ٹریفکیٹ اور متعلقہ فیلڈ میں کم از کم دو (2) سال کا تجربہ ہو۔

5/سی سی ٹی وی آپر یٹر کنٹرول روم

14-BPS |

کسی تسلیم شدہ بورڈ سے انٹر میڈیٹ اور ساتھ میں آئی ٹی میں ڈپلومہ

6/فوٹوگرافر

13-BPS

انٹر میڈیٹ اور فوٹوگرافی میں تجربہ ہو۔

7/جونیئر کلرک

11-BPS

A) کسی تسلیم شدہ بورڈ سے ہائر سیکنڈری سکول ٹریفکیٹ : t (b ئیپنگ کی رفتار انگلش اور اردو 30 الفاظ فی منٹ اور (C) ان امیدواروں کو ترجیح دی جائیگی جو کمپیوٹر آئی ٹی سافٹ وئیر ایپلی کیشن، انگلش اور اردو میں ٹائپنگ کا تجربہ رکھتے ہوں۔

8/ٹرانسلیٹر

11-BPS |

انٹر میڈیٹ بمعہ پانچ (5) سالہ تجربہ ٹرانسلیشن اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو اور لازمی بلوچی اور پشتو زبانیں

9/ویڈیو کیمرہ کنٹرولر

10-BPS

کسی تسلیم شدہ بورڈ سے سیکنڈری سکول ٹو کیٹ، متعلقہ فیلڈ میں کم از کم تین (3) سال کا تجربہ ہو۔

10/سیکورٹی گارڈ

10-BPS

میٹرک یا آرمڈ فورسز کے ریٹائر ڈملازمین

11/موٹر مکینک

8-BPS

میٹرک بمعہ متعلقہ فیلڈ میں دو (2) سالہ تجربہ


Post a Comment

0 Comments