teaching school jobs 2025

 دانش سکول میں تدریسی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب!  

🔹 آسامیاں برائے بوائز کیمپس:  
✔ انگلش  
✔ اردو  
✔ بیالوجی  
✔ ریاضی (Mathematics)  
✔ سوشل سٹڈیز  
🔹 تعلیمی قابلیت: ماسٹرز لیول  
🔹 عمر کی حد: 45 سال  
🔹 مقامات: رحیم یار خان، چشتیاں، حاصل پور (بوائز کیمپس)  
🔹 اہلیت: پورے پنجاب سے امیدوار اپلائی کرسکتے ہیں۔  
🔹 درخواست دینے کی آخری تاریخ: 24 فروری 2025
x

Post a Comment

0 Comments