Teaching jobs STIs year 2025 in following district worker welfare fund schools with m(STISonthly stiped 50000

Teaching jobs  STIs year 2025   in following district worker welfare fund schools
Teaching jobs  STIs year 2025   in following district worker welfare fund schools 

شتہار برائے سکول ٹیچر انٹر نز (STIS) 

ڈائریکٹوریٹ آف ایجو کیشن، پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیر انتظام چلنے والے ورکرز ویلفیئر سکولوں میں سکول ٹیچر زانٹر نز (STIS) کی خدمات محدود مدت کیلئے درج ذیل شرائط پر درکار ہیں: 

Teaching jobs  STIs year 2025   in following district worker welfare fund schools
Teaching jobs  STIs year 2025   in following district worker welfare fund schools 

لوت به پازیشنز محدود مدت کیلئے ہیں۔ اس محدود مدت کی تعیناتی کو کسی صورت بھی مستقل نہیں کیا جائے گا۔ تاہم سکول ٹیچر انٹر نز (STIS) کو دورانیہ کی کامیاب تحمیل پر ایک سند جاری کی جائے گی۔ ان کا معیار ، تعلیمی قابلیت اور قواعد وضوابط کی تفصیلات و درخواست فارم انجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی ویب ساعت پر شائع کردی گئی ہیں۔ http://pww.punjab.gov.pk شائع کردی گئی ہیں

ڈائریکٹر  (ایجو کیشن)

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ ، لاہور

Post a Comment

0 Comments