jobs in Punjab 2025 PUBLIC SERVICE COMMISSION

jobs in Punjab 2025 PUBLIC SERVICE COMMISSION

 نجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے آسامیاں

آسامیوں کی تفصیلات:

1۔ آڈیٹر بنیادی سکیل 16 تعداد: 100 (میل / فی میل)

تعلیم: ایم بی اے، ایم کام، بی کام، بی ایس کامرس یا بی ایس سی ریاضی، اکنامکس

ڈومیسائل: لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال

عمر کی حد: مرد 30 اور عورت 33 سال

--------------------------------------

2۔ پروبیشن آفیسرز بنیادی سکیل 16 تعداد: 22 (میل / فی میل)

تعلیم: ماسٹر یا بی ایس (سوشل ورک، سوشیالوجی)

ڈومیسائل: آل پنجاب

عمر کی حد: مرد 35، عورت 38 سال

--------------------------------------

آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 03 مارچ 2025 ہے

jobs in Punjab 2025 PUBLIC SERVICE COMMISSION

Post a Comment

0 Comments