 |
jobs in kpk 2025 |
اشتہار برائے بھرتی خیبر پختونخوا پولیس
(Ex-Servicemen)
حکومت خیبر پختونخو افغانس ڈیپارٹمنٹ کی منظوری سے محکمہ پولیس (ضلع کرم) میں کانٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل (79-BPS) کی آسامیاں پر کرنے کے لئے خواہشمند اور کوالیفائیڈ امیدواروں (Ex-Serviceman) سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
( شرائط بھرتی)
تمام تقرریاں خالصتاً کنٹریکٹ کی بنیاد پر عرصہ 2026-06-30 تک ہوں گی۔ (1)
(
2) درخواست گزار کا سابقہ سروس ریکارڈ درست ہو اور برخاست شدہ نہ ہو۔
(3)
امید وار کا تعلق صوبہ خیبر پختو نخوا سے ہو۔
(4)
تاریخ اشتہار سے عمر کی بالائی حد کم از کم 50 سال اور قد کم از کم 5 فٹ 4 انچ ہو۔
(5) بھرتی ہونے والے امیدواران پینشن کے حقدار نہیں ہونگے۔
(6)
انٹرویو کے لئے Shortlisted امیدواروں کو بلایا جائے گا۔
(7)
درخواست گزار استاد دستاویزات، قومی شناختی کارڈ ، تجر به سرٹیفیکیٹ ( فیلڈ ) کی تصدیق شدہ کا پیاں دفتر ریجنل پولیس آفیسر کو ہاٹ کے آفس میں اشاعت اشتہار سے 15 دن تک دفتری اوقات کار میں درج ذیل پتہ پر ارسال یا جمع کروا سکتے ہیں :۔
ریجنل پولیس آفیسر کو ہاٹ نزدڈاکخانہ کو بات کینٹ ضلع کو بات، رابطہ نمبر 9260112-0922)
(
8) درخواست کننده گان کو کوئی TAJDA نہیں دیا جائے گا۔
(
9) درخواست گزار اپنی درخواستوں پر اپنا رابطہ نمبر فراہم کریں گے تاکہ ان کو انٹرویو کی تاریخ کے متعلق آگاہ کیا جا سکے۔
0 Comments